ہیمنت سورین کی جانب ریاست کے باشندوں اور محنت کشوں کو عالمی یوم مزدورکے موقع پر مبارکباو نیک خواہشات

رانچی ، مئی۔جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ریاست کے باشندوں اور محنت کشوں کو عالمی یوم مزدور کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اتوار کو کہاکہ ملک کی معیشت کا مرکز ہمارے کامحنت کش ، نہ دن دیکھتے ہیں ، نہ رات ، نہ صبح ، نہ شام ۔ بس اپنے خون ۔ پسینے سے ملک کو مضبوط کرتے رہتے ہیں۔ مسٹر سورین نے کہاکہ محنت کش سرحدوں پر ناموافق حالات میں بھی اپنی محنت اور مہارت کا لوہا منواتے ہیں۔ ملک کے ہمارے مضبوط ستون تمام مزدوروں کو بہت ۔ بہت نیک خواہشات و دعائیں۔

Related Articles