کین رچرڈسن سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کینڈی،جون۔ کین رچرڈسن کی انجری نے آسٹریلیا کے پاس کینڈی میں سیریز کے ابتدائی میچ کے لیے بو لنگ کے آپشنز کو محدودکر دیا ہے۔ آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ سے قبل ایک دھچکا لگا ہے۔کین رچرڈسن انجری کے باعث پوری سیریز سے باہر ہو گئے۔

Related Articles