چیف منسٹر شری بھوپیش بگھیل نے ں نیتاجی سبھاش اسٹیڈیم میں منعقدہ پروگرام میں رائے پور شہر کے پنڈت ودیاچرن شکلا چوک (او سی ایم) سے کوتوالی چوک تک سڑک کا نام سماجی کارکن اور سینئر لیڈر آنجہانی اندری چنددھاڑیوال کے نام پر رکھا۔

Related Articles