کورونا بحران کے بیچ کل سےآئی پی ایل کاآغاز، انڈین پریمیر لیگ کے 13ویں ایڈیشن کا مکمل پروگرام

ممبئی ، سابق چمپئن ممبئی انڈینز اور رنر اپ چنئی سپر کنگز کے مابین ہفتہ کو ابوظبی میں ہونے والے دھماکہ خیز مقابلے سے ڈریم 11 آئی پی ایل 13 کی جنگ شروع ہوجائے گی۔ آئی پی ایل کا انعقاد عالمی وبا کی وجہ سے اس بار 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے میچ متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے تینوں شہر دبئی ، شارجہ اور ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 10 نومبر کو ہوگا۔ٹورنامنٹ کے پلے آف میچوں کے مقام اور شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
آئی پی ایل 2020 کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
تاریخ ……….. وقت ………. مقام ………………. ٹیمیں
۔19 ستمبر … ساڑھے سات … ابوظبی …… ممبئی بمقابلہ چنئی
۔20 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……… دہلی بمقابلہ پنجاب
۔21 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……… حیدرآباد بمقابلہ بنگلور
۔22 ستمبر … ساڑھے سات … شارجہ …… راجستھان بمقابلہ چنئی
۔23 ستمبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……. کولکتہ بمقابلہ ممبئی
۔24 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……….. پنجاب بمقابلہ بنگلور
۔25 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……….. چنئی بمقابلہ دہلی
۔26 ستمبر … ساڑھے سات … ابوظبی …….. کولکتہ بمقابلہ حیدرآباد
۔27 ستمبر … ساڑھے سات … شارجہ ……. راجستھان بمقابلہ پنجاب
۔28 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……… بنگلور بمقابلہ ممبئی
۔29 ستمبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……. دہلی بمقابلہ حیدرآباد
۔30 ستمبر … ساڑھے سات … دبئی ……… راجستھان بمقابلہ کولکتہ
یکم اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی …… پنجاب بمقابلہ ممبئی
۔02 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………. چنئی بمقابلہ حیدرآباد
۔03 اکتوبر … ساڑھے تین … ابو ظبی …… بنگلور بمقابلہ راجستھان
۔03 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ……. دہلی بمقابلہ کولکاتہ
۔04 اکتوبر … ساڑھے تین … شارجہ …….. ممبئی بمقابلہ حیدرآباد
۔05 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………… بنگلور بمقابلہ دہلی
۔06 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……..ممبئی بمقابلہ راجستھان
۔07 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……… کولکتہ بمقابلہ چنئی
۔08 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………..حیدرآباد بمقابلہ پنجاب
۔09 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ …….. راجستھان بمقابلہ دہلی
۔10 اکتوبر … ساڑھے تین … ابوظبی ………. پنجاب بمقابلہ کولکتہ
۔10 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………… چنئی بمقابلہ بنگلور
۔11 اکتوبر … ساڑھے تین … دبئی ……….حیدرآباد بمقابلہ راجستھان
۔11 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……….. ممبئی بمقابلہ دہلی
۔12 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ……… بنگلور بمقابلہ کولکتہ
۔13 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………… حیدرآباد بمقابلہ چنئی
۔14 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………… دہلی بمقابلہ راجستھان
۔15 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ………. بنگلور بمقابلہ پنجاب
۔16 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ……… ممبئی بمقابلہ کولکاتہ
۔17 اکتوبر … ساڑھے تین … دبئی ……….. راجستھان بمقابلہ بنگلور
۔17 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ……….. دہلی بمقابلہ چنئی
۔18 اکتوبر … ساڑھے تین … ابوظبی ………. حیدرآباد بمقابلہ کولکتہ
۔18 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی …………. ممبئی بمقابلہ پنجاب
۔19 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی …….. چنئی بمقابلہ راجستھان
۔20 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی …………. پنجاب بمقابلہ دہلی
۔21 اکتوبر … ساڑھے سات … ابو ظبی … کولکتہ بمقابلہ بنگلور
۔22 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ……. راجستھان بمقابلہ حیدرآباد
۔23 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ….. چنئی بمقابلہ ممبئی
۔24 اکتوبر … ساڑھے تین … ابو ظبی ….. کولکتہ بمقابلہ دہلی
۔24 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی …….. پنجاب بمقابلہ حیدرآباد
۔25 اکتوبر … ساڑھے تین … دبئی ……… بنگلور بمقابلہ چنئی
۔25 اکتوبر … ساڑھے سات … ابو ظبی …. راجستھان بمقابلہ ممبئی
۔۔26 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ …… کولکتہ بمقابلہ پنجاب
۔27 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ………. حیدرآباد بمقابلہ دہلی
۔28 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ….. ممبئی بمقابلہ بنگلور
۔29 اکتوبر … ساڑھے سات … دبئی ……… چنئی بمقابلہ کولکتہ
۔30 اکتوبر … ساڑھے سات … ابوظبی ….. پنجاب بمقابلہ راجستھان
۔31 اکتوبر … ساڑھے تین …. دبئی ……… دہلی بمقابلہ ممبئی
۔31 اکتوبر … ساڑھے سات … شارجہ ….. بنگلورو بمقابلہ حیدرآباد
یکم نومبر …… ساڑھے تین … ابوظبی …….. چنئی بمقابلہ پنجاب
۔یکم نومبر …… ساڑھے سات … دبئی …….کولکتہ بمقابلہ راجستھان
۔02 نومبر …… ساڑھے سات … ابوظبی …….. دہلی بمقابلہ بنگلور
۔03 نومبر …… ساڑھے سات … شارجہ …… حیدرآباد بمقابلہ ممبئی

Related Articles