ارجنٹینا میں جشن، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

بیونس آئرس۔دسمبر۔فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا،ارجنٹینا 1986کے بعد سے ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔ 36 سال بعد فٹبال کامیابی سے ارجنٹائن کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لاکھوں لوگوں نے بیونس آئرس میں جشن منایا۔

Related Articles