راجناتھ سنگھ آج اڈوپی کا دورہ کریں گے

اڈوپی (کرناٹک ) نومبر۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (ماہے) کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے لئے جمعہ کو اڈپی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق مسٹر سنگھ ماہے کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے بعد ایم آئی ٹی کالج کی سول آرکیٹیکچر عمارت کا افتتاح کریں گے۔ مسٹر سنگھ کے دورہ کے پیش نظر پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔

Related Articles