نائب وزیر اعلیٰ جناب بر جیش پا ٹھک نے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹوں کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے 5روزہ واقفیت تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا
لکھنو:ستمبر.اتر پر دیش کے نائب وزیر اعلیٰ جناب بر جیش پا ٹھک نے آج ضلع اسپتالوں کے مینجمنٹ سسٹم کو ترجیحات دینے کے لیے محکمہ کنبہ بہبود کے ریاستی سطح پرمر کزی تربیت ریاستی صحت کنبہ بہبود ادارہ ، اتر پردیش اندرا گاندھی لکھنو ¿ میں چیف میڈیکل سپر نٹنڈنٹ کی صلاحت کے فروغ کے لیے 5روزہ واقفیت کاری تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ افتتاحی پر وگرام کے دوران انہوں ے چیف میڈیکل سپر نٹنڈنٹوں کے لیے ادارہ کے فیکلٹی افسران کے ذریعہ نامزد ہینڈ بک کا نقاب کشائی بھی کیا گیا۔
نائب وزیر اعلیٰ جناب بر جیش پا ٹھک نے اپنے خطاب میں کاتربیت میں شرکت کر رہے چیف میڈیکل سپر نٹنڈنٹوں کو ضلع اسپتالوں میں سسٹم مستحکم کرنے نیز عوام الناس تک بہتر میڈیکل خدمات مہیا کرانے کا پیغام دیا۔ انہوں نے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ کو اسپتالوں کو صاف صفائی کو بہتر بنانے کے لیے ہر وقت مستعد رہنے کی نصیحت کی۔