غزہ میں لاک ڈاؤن کے دوران ایک بچہ سنسناتن سڑک پر ٹہلتا ہوا

غزہ ، ۔۔ غزہ پٹی کے اضلاع میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کی وجہ سے حماس کے زیر انتظام وزارت داخلہ نے لاک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈاؤن بعد دکانیں بند رہیں اور سڑکوں پر خاموشی چھائی رہی ہے۔ ایک سنسنا سڑک پر ایک لڑکاسیر وتفریح کرتا ہوا فوٹو میں نظر آرہا ہے۔

Related Articles