ہفتہ وار لاک ڈاؤن اور محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کے پیش نظر پرانے لکھنؤ میں پولیس فورس تعینات

لکھنؤ : ہفتہ وار لاک ڈاؤن اور محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کے پیش نظر راجدھانی لکھنؤ کے اکبری گیٹ پرگشت کرت ہوئی پولیس فورس

لکھنؤ کے چوک اور اکبری گیٹ علاقے میں ماتمی جلوس پر پابندی کے مدنظر ریپڈ ایکشن فورس تعینات

Related Articles

Check Also

Close