لکھنؤ:شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ29 ذی الحجہ کو چاند کی تصدیق حا صل ہوگئی ہے ۔لہٰذاکل21 اگست 2020 کو یکم محرم الحرام ہے اور 30اگست کوشہا دت حضرت امام حسینؑ(یوم عاشورہ )ہے ۔