یوپی اسمبلی کا مانسون اجلاس 20اگست سے


لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی کا مانسون اجلاس 20اگست سے شروع ہوگا لیکن کورونا کو دیدیکھتے ہوئے اسی مختصر کیا گیا ہے۔اسمبلی ذرائع کے مطابق اجلاس تین دنوں تک ہی چلے گا۔

ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے تما م اراکین اسمبلی کے کورونا ٹیسٹ کا انتظام رہے گا جبکہ اراکین کے لئے گرم پانی اور کاڑھا بھی میسر ہوگا۔کووڈ۔19 کے پمرے پروٹوکول پر عمل کیا جائے اور سابق اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کے آنے پر پابندی رہے گی۔اسمبلی کنٹین بند رہے گی اور گیلری کے پاس بھی جاری نہیں ہوں گے۔

Related Articles