وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اٹل جی کی دوسری برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

لکھنؤ : اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے پہلے وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی دوسری برسو پر خراج عقیدت پیش کیا۔
دارالحکومت نے لوگ بھون کے احاطے میں مسٹر واجپئی کے مجسمے پر پھول کے ہا چڑھائے اور انہیں سلام کیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ،نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ ،دنیش شرما سمیت دیگر وزرا ،ارکان اسمبلی اور کارکنان نے ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔
مسٹر واجپئی کا آج ہی کے دن 2018 میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا۔

Related Articles