بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں فیورٹ، شاہد آفریدی

کراچی،جولائی۔ شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا۔ بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جیت کے بعد ٹویٹ میں انہوں نیلکھا کہ بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار تھا۔ تیسرے ٹی20 میں انگلینڈ نے بھارت کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ لیکن بھارت نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔

Related Articles