وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل سے ان کی رہائش گاہ پرپارلیمانی سکریٹری جناب یو ڈی منجکی قیادت میں ، ضلع جش پور سے آئے جنپد پنچایت بغیچہ کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ عہدیداروں نے چیف منسٹر کو جنپد پنچایت باغیثچہ میں کئے جارہے مختلف ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ مسٹر بگھیل نے وفد کے ہمراہ آنے والی 3 سالہ چھوٹی بچی سبھیا پردھان کوبڑے پیار سے بات کرتے ہوئے گود میں اٹھایا۔
Related Articles
Check Also
Close-
چھتیس گڑھ اسمبلی میں بی جےپی رکن اسمبلی معطل
دسمبر 14, 2021