اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عیدالفطر پر پیغامات بھیج کر مبارکباد دی

اقوم متحدہ،اپریل۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عید کے موقع پر مسلمانوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے جس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، یمن، بحرین، کویت، مصر، فلسطین، لبنان، عراق، ترکیہ، انڈونیشیا اور افغانستان شامل ہے۔سعودی قیادت نے عید الفطر کے موقع پر مسلم قائدین کے نام پیغامات بھیجے، پیغامات میں سعودی قیادت کی جانب سے مسلم ممالک کے رہنماؤں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی۔اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر منانے والے تمام لوگوں کو میری دلی برطانیہ اور یورپ میں بعض مسلمان آج (جمعے کو) جبکہ دیگر کل (ہفتے کو) عید الفطر منائیں گے۔پاکستان، ہندوستان، ایران، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، جاپان، فلپائن اور تھائی لینڈ میں عید الفطر کل (ہفتہ 22 اپریل کو) ہو گی

Related Articles