طالبان کے ساتھ اگلے ہفتے امن مذاکرات شروع ہونے کا امکان: عبداللہ عبداللہ

کابل،  افغانستان انتظامیہ اور طالبان کے مابین امن مذاکرات اگلے ہفتے سے شروع ہو سکتے ہیں۔ قومی معاہدہ اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو بیان جاری کیا۔

کابل کے سیرینا ہوٹل میں ایک اجلاس کے دوران مسٹر عبداللہ نے کہا کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات اگلے ہفتے سے شروع ہو سکتے ہیں۔

مسٹر عبداللہ نے یہ بھی کہا کہ مذاکرات میں شامل ہونے والے کابینی اراکین کی فہرست بھی بنا لی گئی ہے جس کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔

Advertisement

Related Articles