عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کی فلم شمشیرا کے پوسٹرپر ردعمل

ممبئی،جون۔ بالی ووداداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر اور بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم شمشیر کا پہلا پو سٹر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے خوبصورت انداز سے اپنی صبح کا آغاز کیا۔تفصیلات کے مطابق بالیووڈ اداکار عالیہ بھٹ اپنے شوہر رنبیر کپور کی حمایت اور محبت کا اظہار کرنے میں ہمیشہ آگے رہی ہیں۔ جیسے ہی رنبیر کپور کی فلم شمشیر کا فرسٹ پوسٹر جاری ہوا۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنیخوبصورت اور دلکش انداز سیردعمل شیئر کیا۔انہوں نے فلم کا پہلا پوسٹر شیئر کیا اور لکھا، "اب یہ ایک گرم صبح ہے .. میرا مطلب ہے .. گڈ مارننگ ،” اس کے بعد ایک دل والی ایموجی بھی لگائی۔واضح رہے کہ فلم شمشیرہ 22 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement

Related Articles