ہالی ووڈ فلم’ٹینیٹ‘ کا آخری ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس،ہالی ووڈ ایکشن فلم’ٹینیٹ‘ کا آخری ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم 3 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم ٹینیٹ کی کہانی عالمی شہرت یافتہ جاسوسوں کی ٹیم کے نئے مشن کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جان ڈیوڈ واشنگٹن، رابرٹ پیٹنسن، الزبتھ ڈیبیکی اور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 3ستمبر 2020 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

Related Articles