اجے دیوگن کا اپنی سالگرہ پر کاجول کو جوابی تحفہ
ممبئی،اپریل۔بالی ووڈ کی پرکشش سینئر اداکارہ کاجول نے 2 اپریل کو اپنے خاوند اجے دیوگن کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔کاجول نے انسٹاگرام پر اجے کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’سر‘ کہہ کر مخاطب کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ میرے تحفہ دینے پر اجے نے بھی مجھے ایک تحفہ دیا۔کاجول کی اس پوسٹ پر اجے دیوگن نے نہایت دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’باقی لوگوں کو کیا ملا؟‘