امریکی سپریم کورٹ کی جج روتھ گنز برگ کا انتقال

واشنگٹن،امریکی سپریم کورٹ کی جج روتھ بدر گنزبرگ کا انتقال ہوگیا۔ وہ 87 سال کی تھیں۔
جمعہ کو یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق محترمہ گنزبرگ میٹااسٹیٹک لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
1993 میں اس وقت کے صدر بل کلنٹن نے محترمہ گنزبرگ کو اس عہدے مقرر کیا تھا۔ انہوں نے 27 سال تک سپریم کورٹ میں دوسری خاتون جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

 

Related Articles