نیویارک کے بڑے اسپتالوں میں نرسوں نے ہڑتال کر دی

نیویارک،جنوری۔ امریکی شہرنیویارک کے 2بڑے اسپتالوں میں نرسوں نے ہڑتال کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپتالوں کی انتظامیہ اور طبی عملے کے درمیان تنخواہوں کے معاملے پر بات چیت کا سلسلہ جاری تھا،جو حال ہی میں روک دیا گیا تھا۔اس بے پروائی پر انہوں نے ہڑتال اور مظاہرہ کیا۔نرسوں کا کہنا ہیکہ اخراجات زندگی بڑھ گئے ہیں مگرحکومت اجرت بڑھانے پرآمادہ نہیں ہے۔

Related Articles