افغان اسپنر راشد خان خواتین کی تعلیم کیلئے بول پڑے

کابل،دسمبر۔افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ہیش ٹیگ ’خواتین کو پڑھنے دو‘ کے ساتھ ایک حدیث شیئر کی ہے۔ حدیث کا ترجمہ ہے ’عِلم کا حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت) پر فرض ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں راشد خان نیخواتین کی تعلیم کے حق میں بول پڑے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگائی گئی تھی۔

Related Articles