وزیر اعظم نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

نئی دہلی، دسمبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو مبارکباد۔ میں ان سبھی حضرات کو بھی مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا جنہوں نے بطور وزراء￿ حلف لیا ہے۔ یہ ایک توانائی سے بھرپور ٹیم ہے جو گجرات کو ترقی کی مزید نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔‘‘

Related Articles