وزیراعظم نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کو مبارکباد دی

نئی دہلی، دسمبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر بحریہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛’’بحریہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو یوم بحریہ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان میں ہمیں اپنی مالا مال سمندری تاریخ پر فخر ہے۔ ہندوستانی بحریہ نے ثابت قدمی سے ہمارے ملک کی حفاظت کی ہے اور مشکل وقت میں اپنے انسانی جذبے کے ساتھ نمایاں خدمات انجام دی ہیں‘‘۔

Related Articles