شیو راج نے مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کا استقبال کیا

بھوپال،نومبر۔ مدھیہ پردےش کے وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا اپنی رہائش گاہ پرآمد پر گلدستہ پےش کرکے استقبال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر چوہان نے مرکزی وزیر خزانہ کو ریاست میں چلنے والے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور سرگرمیوں کی اطلاع دی۔

Related Articles

Check Also

Close