سائمونا ہالیپ ڈوپنگ الزام میں معطل

ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی،اکتوبر۔ رومانیہ کی سابق عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر سائمونا ہالیپ کو مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے الزام میں عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی کے مطابق 31سالہ پلیئر کے یو ایس ٹینس چیمپئن شپ کے دوران لیے ٹیسٹ میں اے اور بی سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کے اثرات پائے گئے۔

 

Related Articles