عدالت نے راؤت کی حراست کی مدت بڑھائی

ممبئی،اکتوبر۔مہاراشٹرمیں ممبئی کی منی لانڈرگ ایکٹ(پی ایم ایل اے) کی عدالت نے گورے گاؤں پاترا چال زمین گھپلے کے معاملے میں شیو سیناکے لیڈر سنجے راؤت کو قانونی حراست کی مدت دس اکتوبر تک پڑھا دی ہے۔انفورسمینٹ ڈائرکٹریٹ (اے ڈی) نے مسٹر راؤت کو پاترا چال کے تعمیر نواسکیم میں مالی بے ضابطگی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Related Articles