چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بھگیل آئسولیشن میں

رائے پور،چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل احتیاطا چار دنوں کے لئے آئسولیشن میں رہیں گے۔
مسٹر بھگیل نے آج ٹوئٹ کرکے خود یہ جانکاری دی۔
مسٹر بھگیل نے بتایا کہ ’’میرے او ایس ڈی اورپی ایس او کورونا پازیٹیو پائے گئےہیں۔ میری رپورٹ نگیٹو ہے لیکن میں احتیاطا اگلے چار دنوں کےلئے آئسولیشن میں رہوں گا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’’بحران کا وقت ہے، مہربانی کرکے سبھی لوگ محتاط رہیں۔‘‘

Advertisement

Related Articles