شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

ممبئی , اگست۔مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ان تہواروں کے موقع پر اپنے سرکاری پیغام میں مسٹر شندے نے کہا ’’ہمیں فطرت اور انسان کے درمیان تعلق کو مضبوط بنانا چاہیے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم سب اس سے خوشحالی کی جانب آگے بڑھیں گے۔‘‘انہوں نے کہا کہ رکشا بندھن ایک ایسا تہوار ہے جو بھائی بہن کے رشتے کو مضبوط کرتا ہے اور اس میں مٹھاس لاتا ہے۔

Related Articles