جوز بٹلر نے تابڑ توڑ چھکے لگانے کا کریڈٹ مشتاق احمد کو دیدیا

لندن،اپریل۔انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر کی حالیہ بیٹنگ فارم کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ انہوں نیاپنی تابڑ توڑ چھکیمارنے کی صلاحیت کا کریڈٹ سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کودے دیا ہے۔ جوز بٹلر سے پوچھا گیا کہ آپ آف اسٹمپ آسانی سے چھکا کیسے مار لیتیہیں؟ انہوں نے کہا کہ مشتاق احمد نے مجھے آف اسٹمپ پر چھکا مارنے کو ترجیح دینے کا مشورہ دیاتھا۔

Related Articles