کترینہ کیف کی نئی تصویروں میں کیا خاص بات ہے؟

ممبئی،اپریل۔بھارتی باربی ڈول، کترینہ کیف کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔کترینہ کیف شیئر کی گئی اِن تینوں تصویروں میں کافی کھْل کر مسکراتی ہوئی خوش نظر رہی ہیں۔کترینہ کیف کریم رنگ کے سویٹر اور جینز پر بال کھولے اور بھی حسین نظر رہی ہیں۔کترینہ کیف کے کروڑوں مداحوں کی جانب سے یہ تصویریں لائیک کی جا چکی ہیں جبکہ سیکڑوں کا اِن تصویروں کے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ اداکار وکی کوشل سے شادی کے بعد کترینہ کے چہرے کا رنگ ہی بدل گیا ہے، اب وہ پہلے سے زیادہ خوش اور زندگی کی جانب پرجوش نظر تی ہیں۔کترینہ کیف کے مداحوں اور انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اْن کی پسندیدہ اداکارہ اب صرف چہرے سے ہی نہیں بلکہ نکھوں سے بھی ہنستے ہوئے نظر تی ہیں۔

Related Articles