ماسکو، برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 49000 سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 1200 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق کورونا کے 49298 نئے معاملے آنے سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 3456652 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے 111100 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔