شوبھنا جین انڈین ویمن پریس کور کی صدر منتخب

نئی دہلی، اپریل۔ سینئر صحافی شوبھنا جین کو انڈین ویمن پریس کور (آئی ڈبلیو پی سی) کی صدر اور آزاد صحافی انجو گروور کو جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔محترمہ پارول (فری لانس جرنلسٹ) اور محترمہ سمن کالرا (نیوز نشہ) کو آئی ڈبلیو پی سی کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔محترمہ ایشلین میتھیو (نیشنل ہیرالڈ) کو شریک سکریٹری اور محترمہ پریتی مہرا (ہندو بزنس لائن) کو خزانچی کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ادیتی بھل (فری لانس جرنلسٹ)، ادیتی نگم (نیوز کلک)، امیتی سین (ہندو بزنس لائن)، بھاشا سنگھ (نیوز کلک)، بنی یادو (ایشین نیوز میکر)، چارمی ہری کشنن (اکنامک ٹائمز)، ہما صدیقی (فنانشل ایکسپریس)، کرونا ایم جان (فری لانس جرنلسٹ)، مالنی سریواستو (فری لانس جرنلسٹ)، منجری چترویدی (نوبھارت ٹائمز)، نیلم جینا (سندھیہ جیوتی درپن)، پریتی پرکاش (فری لانس جرنلسٹ)، سرسوتی چکرورتی (فری لانس فوٹو جرنلسٹ)، سرسوتی (نوبھارت ٹائمز) )، سندھو جین بھٹاچاریہ (فری لانس جرنلسٹ)، سجتا ماتھر (سابق پی ٹی آئی بھاشا)، سجاتا راگھون (فری لانس جرنلسٹ)، سمن پرمار (فری لانس جرنلسٹ)، سشما ورما (فری لانس جرنلسٹ)، ویبھا جوشی (گروتھ اسٹوری)، وِمی کرن سُود( دوردرشن) ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئی ہیں۔

Related Articles