منوج باجپئی نےکورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کی

ممبئی، دسمبر ۔بالی ووڈ اداکار منوج باجپئی نے اپنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ منوج باجپئی متعدد پروجیکٹس میں نظر آنے والے ہیں۔ منوج باجپئی نے اپنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ منوج باجپئی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس کورٹ روم ڈرامہ پروجیکٹ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک وکیل کی طرح عدالت میں کھڑے ہوکر اپنے دلائل دیتے نظر آرہے ہیں۔ منوج باجپئی نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، اور اس شوٹنگ کو مکمل کر لیا ہے۔ اس کورٹ ڈرامہ فیچر فلم کو اپوروا سنگھ کارکی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز اور بھانوشالی اسٹوڈیو نے پروڈیوس کیا ہے۔

Related Articles