درست تناظر میں درست فیصلہ کیا گیا: جے رام ٹھاکر

شملہ، نومبر ۔مرکزی حکومت کی طرف سے تین قوانین کو واپس لینے پر ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحیح تناظر میں کیا گیا درست فیصلہ ہے، جس کا وہ خیر مقدم کرتے ہیں۔یہاں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر چیز پر تفصیل سے غور کرنے کے بعد یہ بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تینوں زرعی قوانین کے حوالے سے کافی عرصے سے احتجاج جاری تھا۔

 

Related Articles