نیپال میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار

کھٹمنڈو، جنوری۔ نیپال میں وسطی نیپال کے پوکھرا علاقے میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا ہو گیا ہے۔ طیارے میں 68 مسافر سوار تھے۔ایک مقامی اہلکار نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔کاسکی ضلع کے ایک اہلکار گرو دتہ ڈھکال نے بتایا کہ یتی ایئر لائن کا مسافر طیارہ 68 مسافروں کو لے کر کھٹمنڈو سے پوکھرا جا رہا تھا، سیتی ندی کی گھاٹی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

 

Related Articles