راجدھانی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لکھنؤ:راجدھانی لکھنؤ میں طویل انتظار کے بعد ہوئی زبردست بارش سے لوگوں نے گرمی سے کچھ راحت کی سانس لی۔  دوسری طرف متعدد مقامات پر بارش کی وجہ سے موسم خوش ہوگیا ہے۔

لکھنؤ میں زبردست بارش کا ایک خوشگوار منظر

Related Articles