ترکی کرسکتا ہے روسی کورونا ویکسین کا تجربہ

انقرہ، ترکی کے وزیر صھت فرحتین کوکا نے بدھ کو کہا کہ ترکی کے افسران جلد ہی عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف روسی ٹیکے کے تجربے کے لئے ایک پرمٹ جاری کرسکتے ہیں۔

مسٹر کوکا نے کہا ’روس کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا تجربہ کرنے کی ہمیں درخواست ملی ہے۔ جلد ہی ہم اس سلسلے میں ایک پرمٹ جاری کریں گے۔ اس کے علاوہ ملک میں دو الگ الگ ویکسین پر ٹرائل بھی چل رہا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین کو فروغ دینے کے لئے خاص طور پر رضا کاروں پر ترکی میں اس طرح کے تجربے کئے گئے ہیں۔

 

Related Articles