آئی آئی ایم سی کے طلبہ سے خطاب کریں گےبرلا

نئی دہلی ،  اکتوبر . لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پیر کو یہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) کے طلبہ سے خطاب کریں گے۔
انسٹی ٹیوٹ نے تعلیمی سال 2021-2022 کے طلبہ کے لیے ایک اِنلائنمنٹ (روشن خیالی کے)پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔
مسٹر برلا پروگرام کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے اور ’ہندوستان کے پارلیمانی نظام‘ کے موضوع پر طلبہ سے خطاب کریں گے۔
آئی آئی ایم سی ملک کا اہم ماس کمیونیکیشن انسٹی ٹیوٹ ہے جو وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر انتظام ہے۔ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے جو اگست 1965 میں قائم کیا گیا تھا۔

Related Articles