مودی نے چیتا کے نام رکھنے سے متعلق مقابلے کے فاتح افراد کو مبارکباد دی

نئی دہلی، اپریل ۔ وزیراعظم نے چیتا کے نام رکھنے سے متعلق مقابلے کے فاتح افراد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کے ایک ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:’’فاتح افراد کو مبارکباد اور امید کرتا ہوں کہ چیتے، صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ خوش بھی رہیں گے‘‘۔

 

Related Articles