جبل پور، اپریل۔مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج جبل پور میں ایڈوکیٹ جنرل کے دفتر کی نئی عمارت ’نو سریجن‘ کا بھومی پوجن کیا۔سرکاری اطلاعات کے مطابق اس موقع پر جسٹس جے کے مہیشوری، روی ملیمتھ، راجندر مینن اور ایڈوکیٹ جنرل پرشانت سنگھ اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔