اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر، حیوانات، ڈیری اور ماہی پروری پرشوتم روپالا نے اتوار کو 5-کالیداس مارگ لکھنؤ میں 520 موبائل ویٹرنری یونٹ اور ٹول فری ہیلپ لائن-1962 کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ مارچ 26, 2023 123 Less than a minute