استنبول ، ترکی کے شہر استنبول میں ایک اسپتال کی افتتاحی تقریب میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ سےملاقات بھی کی۔ افتتاحی تقریب میں انہوں نے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم کے مسئلے کے حوالے سے ترکی ہر امکان اور نتائج کے لئے تیار ہے