فیس بک اکاونٹس بند کردینے کے بعد راجہ سنگھ کا ردعمل

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے فیس بک کی جانب سے ان کے تمام اکاونٹس بند کردینے پر ردعمل ظاہر کیا اور فیس بک انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی جانب سے2018 میں شروع کئے گئے پیج کو بحال کرے۔واضح رہے کہ سوشیل میڈیا کے اس اہم پلیٹ فارم نے اس کے پلیٹ فارم سے نفرت انگیز تقاریر کے پیغامات پوسٹ کرنے پر تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کے فیس بک پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Related Articles