شیوراج نے کشمیر بس حادثے پر دکھ کااظہار کیا

شیوراج، اگست. مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کشمیر میں جوانو ں کو لے کر جا نے والی ایک بس کے حادثے کا شکار ہو جانے کے حادثے پر اظہار کا افسوس کیا ہے۔ مسٹر چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ کشمیر کے پہلگام میں 39جوانوں کو لے کر جا رہی بس حادثے کی افسوس ناک خبر ملی ہے۔ بابا امر ناتھ سے اس حادثے میں بے وقت جاں بحق فوجیوں کو اپنے’شری چرنوں‘ میں جگہ دینے کی دعا کرتے ہیں۔ اوپر والے سے سبھی زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

Related Articles