چیف منسٹر شری بھوپش بگھیل نےاپنے رہائشی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں رام ون گمن سیاحت سرکٹ کے افتتاح اور ماتا کوشلیا مندر کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی کاموں کے موقع پر 7 اکتوبر سے9اکتوبر تک چندخوری میں تین روزہ تقریبات کا اہتمام کیا۔اس حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی۔