شاہ نے قبائلی ہیروز پر مبنی نمائش کا افتتاح کیا

جبلپور، ستمبر-مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت قبائلی ہیروز پر مبنی ایک نمائش کا افتتاح کیا۔مسٹر شا ہ نے یہاں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحے قبائلی ہیروز پر مبنی فوٹو نمائش کا آغاز کرتے ہوئے نمائش کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر ریاست کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے قربانی اور اپنے مادر وطن کی حفاظت کے لئے ہنستے ہنستے اپنی جان قربان کردینے والے مجاہد آزادی راجہ شنکر شاہ اور کنور رگھوناتھ شاہ کو مرکزی وزیر داخلہ اور کوآپریشن امت شاہ کے ساتھ گلہائے عقیدت پیش کئے۔

Related Articles