مدینہ اسلامی یونیورسٹی میں 8 زبانوں میں غیرملکی طلبا کی رجسٹریشن شروع

مدینہ منورہ، ستمبر-مدینہ منورہ کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کے زیراہتمام ڈین شپ آف ایڈمیشن اینڈ رجسٹریشن نے اتوار کو بین الاقوامی طلباءکی خاطرداخلہ پورٹل کے ذریعے سال 1443ھ کے بیچلرپروگرام کے لیے رجسٹریشن شروع کی ہے۔ رجسٹریشن کا عمل 84 دن تک "میرا سکالرشپ ’’پورٹل کے ذریعے جاری رہے گا۔یونیورسٹی نے اعلان کیا کہ اس نے بین الاقوامی طلباء کے لیے تعلیمی داخلہ گائیڈ کا 8 زبانوں عربی ، انگریزی ، فرانسیسی ، اسپانوی ، چینی ، اردو ، روسی اور انڈونیشین میں رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
مدینہ اسلامی یونیورسٹی میں 8 زبانوں میں غیرملکی طلبا کی رجسٹریشن شروع
مدینہ منورہ کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کے زیراہتمام ڈین شپ آف ایڈمیشن اینڈ رجسٹریشن نے اتوار کو بین الاقوامی طلباء کی خاطرداخلہ پورٹل کے ذریعے سال 1443ھ کے بیچلرپروگرام کے لیے رجسٹریشن شروع کی ہے۔ رجسٹریشن کا عمل 84 دن تک "میرا سکالرشپ ’’پورٹل کے ذریعے جاری رہے گا۔یونیورسٹی نے اعلان کیا کہ اس نے بین الاقوامی طلباء کے لیے تعلیمی داخلہ گائیڈ کا 8 زبانوں عربی ، انگریزی ، فرانسیسی ، اسپانوی ، چینی ، اردو ، روسی اور انڈونیشین میں رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔

Related Articles

Check Also

Close