ملک میں بڑھتی بے روزگاری پراشوک گہلوت کا مرکز کو توجہ دےنے کا مشورہ

جے پور،ستمبر, راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری کی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز ی حکومت کو اس جانب توجہ دینے کا مشورہ دیا۔
مسٹر گہلوت نے جمعہ کی شب سوشل میڈیا پر یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی بے روزگاری شرح تشویش ناک معاملہ ہے۔اکتوبر -دسمبر2020میں شہری علاقوں میں بے روزگاری شرح بڑھ کر10.3فیصد ہوگئی ہے، جو انتہائی تشویش ناک ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس توجہ دیئے جانے اور روزگار پیدا کرنے والی پالیسی بنائے جانے کی ضرورت ہے۔

Related Articles