رائے پور ،بالوداکے رہنے والے چترسن ساہو نے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل سے ملاقات کی۔ مسٹر ساہو نے براعظم یورپ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایلبرس (5642 میٹر) کو اپنی مصنوعی ٹانگوں سے چڑھنے کے بعد گزشتہ سال 23 اگست کو وزیراعلیٰ کو ترنگا پیش کیا

Related Articles